اہم خبریں

بلاول سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہونگے ، نیئر بخاری

کرا چی (اے بی این نیوز)بلاول بھٹو سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہونگے ،سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر بخاری کہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی قومی آئینی عوامی خدمات کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی ، جیالوں کا مقابلہ معاہدے کرکے بھاگنے،، گھبرانے والے کیا کریں گے،،، آئینی انسانی معاشی حقوق کی عوامی سیاست بزدلوں کے بس کی بات نہیں ،،، الیکشن کمیشن کو کیوں نظر نہیں آ رہا اسحاق ڈار قائد ایوان سینیٹ کا عہدہ غیر آئینی استعمال کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں