کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان میں بھی بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان،نوازشریف کی کل بلوچستان روانگی، 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول،، بلوچستان عوامی پارٹی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدے کا بھی اعلان متوقع ، کئی اہم سیاسی کھلاڑیوں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ، شہباز شریف بھی دورہ بلوچستان کے دوران نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے















