اہم خبریں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکی شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

بہاولپور(نیوزڈیسک)سرائیکی زبان کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نےان کی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔ رپورٹس کے مطابق گورنر بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی میں اسپیشل کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن نے خصوصی شرکت کی اور انہوں نے کہا کہ میں محمد شاکر شجاع آبادی آپکو آپکے اعلیٰ کام کی بدولت اعزازی ڈاکٹریٹ کی سند عطاء کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں