اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز،نیب راولپنڈی نے فواد چودھری کو طلب کر لیافواد چودھری کو 13نومبر کو طلب کیا ہےفواد چودھری پر پنڈدادنخان پروجیکٹ میں سیاسی دباؤ ڈالنے کا الزام ہےفواد چودھری اور اہلخانہ نے ڈبل کیرج کی اراضی بھی خریدیقومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔















