اہم خبریں

میاں امجد اقبال نے تحریک انصاف کو خیربادکہہ دیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ بیان میں میاں امجد اقبال نے کہا کہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، میرا مقصد عوام کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنا ہے، اس لیے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں