لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز اسکور کیے۔جواب میں پاکستان ویمن اے نے ہدف 15.5 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کردیا۔















