اہم خبریں

پی ٹی آئی کے نواز شریف پر سیاسی حملے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن سے پہلے سیاسی بیان بازی شروع ، پی ٹی آئی کے اسد قیصر کی نگران حکومت اور نواز شریف پر کڑی تنقید ، کہا نگران حکومت تو عملی طورپرنواز شریف کی حکومت ہے، غیرقانونی پنجاب نگران حکومت کس طرح نواز شریف کوریلیف دے سکتی ہے،کاکڑ صاحب توپارٹی بنے ہیں،یہ کس طرح شفاف انتخابات کروائیں گے،الیکشن کمیشن ان کو نوٹس جاری کرے،،، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں سے کوئی رابطہ نہیں ،،، انہوں نے اپنی سیاست تباہ کر لی۔

متعلقہ خبریں