پشاور (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یکم محرم کو چھٹی چاند نظر آنے سے مشروط ہو گی۔ یکم محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا۔

مزید پڑھیں:معروف بھارتی اداکارہ نے انتہائی قدم اٹھالیا، انڈسٹری میں کہرام مچ گیا















