اہم خبریں

دہشتگردی کا خدشہ ، سی ٹی ڈی ایکشن،10 دہشتگرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں دہشتگردی کا خدشہ ، سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف علا قو ں میں آ پریشن، 10 دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتا ر ہو نے والوں میں کا لعدم تحر یک طا لبا ن پا کستان کا اہم کما نڈر بھی شا مل، دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد ،نقدی ، اسلحہ اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کیا گیا ہے ، سی ٹی ڈی نے یہ کارروائیاں لاہور ، رحیم یارخان، بہالپور اور سرگودھا کے مختلف علاقوں میں کی ہیں۔

متعلقہ خبریں