لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں فائرنگ ،اراضی تنازعے میں5 افراد قتل، تمام لوگ اپس میں رشتہ دار تھے۔ یہ خون ریز کا واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا ، جس کے دوران ایک ڈیرے پر فائرنگ ہوئی جس میں 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ قاتل اور مقتولین آپس میں رشتہ دار ہیں زرعی اراضی تنازعے پر فائرنگ ہوئی ہے ،پولیس کا اس کہنا ہے کہ ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ہے ۔















