اہم خبریں

آخری تاریخ ،شہری آج بھی ووٹ اندراج کراسکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آخری تاریخ ،شہری آج بھی ووٹ اندراج کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے ووٹ اندراج کی تاریخ میں مزیدایک روز کی توسیع کردی ،الیکشن کمیشن کے دفاتر آج بھی کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیوں کادوسرامرحلہ کل مکمل ہوجائے گا ،حلقہ بندیوں پراعتراضات کی سماعت 30اکتوبرسے شروع ہوگی،حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30نومبرکوشائع کردی جائے گی،،جس کے فورا بعد انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں