اہم خبریں

استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کیلئے تیار ،کل سے سیاسی جلسوں کا آغاز کرے گی،28 اکتوبر سے 9دسمبر تک جلسوں کا شیڈول جاری ،آئی پی پی کل خانیوال کے جہانیاں سٹیڈیم میں سیاسی طاقت کامظاہرہ کرے گی،جلسے سے جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،عون چوہدری خطاب کریں گے ، ملتان،راولپنڈی، شیخوپورہ،سیالکوٹ،بہاولپوراور دیگر اضلاع میں جلسے ہونگے

متعلقہ خبریں