اہم خبریں

فیض آباد دھرنا، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ، کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری دفاع اورڈائریکٹر آئی ایس آئی شامل،کمیٹی گواہان کے بیانات قلمبند،تمام حاصل کردہ دستاویزات، ریکارڈ اور شواہد کا جائزہ لےگی،کمیٹی رپورٹ مرتب کرے گی کہ فیض آباد دھرنے کے احکامات کس نے دیئے تھے،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی یکم دسمبر تک اپنی رپورٹ وزارت دفاع کو جمع کر ائے گی،اٹارنی جنرل نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

متعلقہ خبریں