تارکین وطن کے انخلاءمیں چار دن کی مہلت باقی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستان سے غیر قانو نی تارکین وطن کے انخلاء میں چا ر دن با قی رہ گئے،محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ ،محکمہ داخلہ میں قائم کردہ کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا ،کنٹرول روم میں گریڈ سترہ سے کم کوئی بھی افسرتعینات نہیں ہوگا،کنٹرول روم کے قیام کا مقصد غیر ملکیوں کے انخلاء پر مکمل طور پر عملدرآمد کرانا ہے ،کنٹرول روم کل 28 اکتوبر سے فعال کردیاجائے گا۔