اہم خبریں

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں اہم پیغام دیا، ترقی پذیر ممالک کو کئی بحرانوں کا سامنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں اہم پیغام دیا، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان 16 ارب ڈالر میں سے پچاس فیصد خود برداشت کرے گا۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بحالی کی کوششوں میں عالمی تعاون کا خواہاں ہے، ہم ایک اہم موڑ پر کھڑے ہیں، ترقی پذیر ممالک کو کئی بحرانوں کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں