اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ،سائفر تحقیقات، اعظم خان طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے کیس میں بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ،عدالتی احکامات پربشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں، بشریٰ بی بی سے دو آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے نیزسائفر تحقیقات میں جے آئی ٹی کی جانب سے اعظم خان کی طلبی ،،سابق پرنسپل سیکرٹری ایف آئی اے آفس پہنچ گئے،، جے آئی ٹی کے سامنے پیش، ، ذرائع کے مطابق،، جے آئی ٹی کی جانب سے اعظم خان سے سائفر معاملے پر سوالات کیے گئے۔

متعلقہ خبریں