اہم خبریں

نامزدنگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کراچی (  اے بی این نیوز  )نامزدنگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے،حلف برداری تقریب شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی، گورنر سندھ کی اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث تقریب حلف برداری کل رکھی گئی ہے،جسٹس (ر) مقبول باقر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے صوبے کی اہم شخصیات اور سیاسی رہنماؤں کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں