اہم خبریں

صدر مملکت نے 5 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی،گیس ( چوری کی روک تھام اور ریکوری) ترمیمی بل 2023 کی منظوری،پریس کونسل آف پاکستان (ترمیمی) بل 2023 منظور،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کارپویشن (تبدیلی) ترمیمی بل 2023 بھی منظور ،ٹریڈ مارکس (ترمیمی) بل 2023 کی بھی منظوری ،صدر مملکت نے تجارتی تنازعات کے حل کا بل 2023 بھی منظور کر دیا،صدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی،صدر مملکت نے عبد الرزاق داؤد کی مزید پانچ سال کیلئے بطور لمز یونیورسٹی کے پرو چانسلر کی منظوری بھی دی،صدر مملکت نے دوبارہ تعیناتی کی منظوری لمز چارٹر 1985 کے سیکشن 10 کے تحت دی

متعلقہ خبریں