اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔جمعہ کو پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور اس موقع پر ساتھیوں سمیت پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے شامل ہونے والوں کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

متعلقہ خبریں