اسلام آباد (اے بی این نیوز )قانون سازی پارلیمان کا اختیار ،مداخلت ناقابل قبول ہے، لیگی رہنما ءخواجہ سعد رفیق کاٹویٹ کہا فیصلہ کرنے والے بینچ کاریویو سنے کا اصول انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، بینچ کی تشکیل کیلئے فرد واحدکے اختیارنے انصاف کو بارہا پامال کیا، آج کے فیصلے کا ریویو آئندہ پارلیمنٹ میں ہی ہوگا















