اہم خبریں

کیا اچھا ہوتا یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی موجودگی میں دیا جاتا، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے فوری بعد فیصلہ دینا ایک قسم کا پارلیمنٹ کی کارروائی پرحملہ ہے ،احسن اقبال کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا کیا ہی اچھا ہوتا یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی موجودگی میں دیا جاتا، یہی وہ فیصلے ہیں جو عدلیہ کی توقیر کو متنازع بنا رہے ہیں ،ایک مخصوص ججز کا گروپ ہے جو ایک مخصوص قسم کےفیصلے دے رہا ہے،یہ انصاف کے ساتھ بدترین سلوک ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں

متعلقہ خبریں