اہم خبریں

اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلادھاربارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، راولپنڈی اسلام آباد میں جمعرات کی شب موسلادھاربارش ہوئی ،تیز ہوائیں چلنے سے بڑے بڑے سائن بورڈ اور درخت اکھڑ گئے۔

متعلقہ خبریں