اہم خبریں

نواز شریف انہی عدالتوں سے باعزت بری ہوں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے قائدنواز شریف کی اپیلوں میں بڑی جان ہے،انہیں بے بنیاد اور انتقام کی بنیاد پر سزائیں دی گئی تھیں،بہت جلد انہی عدالتوں سے ریلیف ملے گا اور وہ باعزت بری ہوں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں رانا ثنااللہ نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نےگرمی سے بچنے کے لئے رات کو دو سے تین مرتبہ نہایا کریں، کیڑوں سے بچنے کیلئے کان میں کاٹن ڈال لیا کریں، میں نے چھ ماہ جیل میں گزارے ہیں،انہیںاپنے تمام تجربات انہیں بتا دیئے ہیں۔

متعلقہ خبریں