اہم خبریں

کچھ طاقتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ طاقتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔جمعرات کوپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ غیر ملکی سازشوں کے آلہ کار بنے،ان کا کہناتھا کہ ن لیگ نے جمہوریت کے استحکام کے لیے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا۔لیگی رہنما نے کہا کہ عوام میں جس کی سی وی مضبوط ہو گی وہ اسی کو ووٹ دیں گے۔

متعلقہ خبریں