اہم خبریں

شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ۔بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت نے بتایا کہ شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے آج شام 5 بجے بندوق کی نوک پر اغوا کیا، شاندانہ کی والدہ نے مجھے اس بات کی تصدیق کی ، جو اس اندوہناک واقعے کی عینی شاہد ہے۔

متعلقہ خبریں