اہم خبریں

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کچھ دیر بعد ایوان صدر بھجوائی جائے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اتحادی حکومت کا اقتدار ختم ہونے کو ہے،اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کچھ دیر بعد ایوان صدر بھجوائی جائے گی ،وفاقی کابینہ اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے چکی صدر نے 48 گھنٹے میں دستخط نہ کیے تو اسمبلی ازخود تحلیل ہوجائے گی،نگران وزیراعظم کون ہوگا،فیصلہ نہ ہوسکا،نگران وزیراعظم کیلئے جلیل عباس جیلانی موسٹ فیورٹ ہیں،حفیظ شیخ، تصدق جیلانی ، خلیل الرحمان رمدے اورفواد حسن فواد کے نام بھی زیرغور، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ملاقات کل ہوگی۔

متعلقہ خبریں