گھوٹکی ( اے بی این نیوز )پچاس لاکھ گھروں کے دعویدارنے چار سال میں ایک گھر بھی نہیں بنایا،پیپلزپارٹی کی کردارکشی سو فیصد جھوٹ تھی،ہم نے عوام سے جووعدہ کیا وہ پوراکیا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا گھوٹکی میں تقریب سے خطاب کہا سیلاب متاثرین کو گھروں کے مالکانہ حقوق ،غربت کے خاتمے کیلئے خواتین کو بلاسود قرضے دینگے،طاقتور معاشی گھرانوں کیلئے ہمیں عورتوں کو مواقع دینے چاہئیں،حالات مشکل ہیں مگر ہمیں ملکرجدوجہد کرنا ہوگی۔















