اہم خبریں

بہت ہوگئےلڑائی جھگڑے، اب ملک کا سوچنا ہوگا،شرجیل میمن

کراچی (اے بی این نیوز)بہت ہوگئےلڑائی جھگڑے، اب ملک کا سوچنا ہوگا،شرجیل میمن کی نیو ز کا نفر نس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پیپلزپارٹی مفاہمت کا پیغام دیتی ہے،کچھ لوگوں نے کوشش کی کہ ہم آپس میں لڑتے رہیں، ہم نے لوگوں کو گالم گلوچ کی طرف نہیں لیکرجانا ، ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے کہ ہم ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو ں ،،پیپلزپارٹی مفاہمت کا پیغام دیتی ہے،،بلاول بھٹو نے بیرون ملک بھی نوجوانوں کے روزگار کی بات کی، پیپلزپارٹی کی لڑائی ،غربت ،جہالت اوردہشتگردی سے ہے،75سال سے تجربے ہورہے ہیں اب یہ نہیں ہوگا،، دھابیجی اکنامک زون کاآغاز پندرہ جولائی سے ہوگا،، اس میں لوگوں کیلئے سرمایہ کاری کا مواقع مل رہاہے،،،سرمایہ کاروں کو آٹھ دس سال ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں