اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کاعلی پور چٹھہ میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد(اے این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نیعلی پور چٹھہ میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے عوام اور ریفائنری کے عملے کی حفاظت کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے اتوارکو جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو فوری اور موثر اقدامات کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم نے آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں