اہم خبریں

قومی ایئر لائن کی دوپروازوں سے 302حجاج کرام کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی ایئر لائن کی دوپروازوں سے 302حجاج کرام کوئٹہ پہنچ گئے،محکمہ مذہبی امور سمیت دیگر حکام نے حجاج کرام کااستقبال کیا،رواں برس بلوچستان سے 9ہزار سے زائدافراد نے حج کی سعادت حاصل کی، پی آئی اے آپریشن کے زریعے 30 جولائی تک حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

متعلقہ خبریں