اہم خبریں

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں جلسے، جلوس، مظاہروں اور دھرنوں پر پابندی عائد

راولپنڈی (   اے بی این نیوز  )ضلعی انتظامیہ کا شہر بھر میں جلسے، جلوس، مظاہروں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی،ڈبل سواری، بیل ریس سمیت دیگر تقریبات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ،پابندی کا اطلاق 9 جولائی تک نافذ العمل رہے گا،سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی پولیس کی سفارش پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ خبریں