اہم خبریں

تورغر، جیپ حادثہ، خاتون اوربچے سمیت چارافرادجاں بحق

اوگی( اے بی این نیوز   )تورغرمیں جیپ حادثہ، ،خاتون بچے سمیت چارافرادجاں بحق ،کئی زخمی ہو گئے، جیپ تھاکوٹ کالش شنگلدارجارہی تھی ،زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد پہنچائی جارہی ہے آخری اطلاعات آنےتک حادثہ کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ خبریں