اہم خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ،معروف برانڈزکے کوکنگ آئل کی قیمت میں 85 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، ترجمان کے مطابق کوکنگ آئل 580 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 495 روپے میں دستیاب ہوگا ، نیزنئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔

متعلقہ خبریں