اہم خبریں

ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی منظوری دے دی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی جبکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ، جسٹس مسرت ہلالی، کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی ہے۔

متعلقہ خبریں