اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ ریلوےنے عیدپرعوام کوبڑا ریلیف دیدیا،33 فیصد کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کےمطابق ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلوے ٹکٹوں کی قیمتوں میں 33 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان ریلوے نےکہاکہ رعایتی قیمتوں کا اطلاق تمام مسافر ٹرینوں پرہوگا۔اس قبل پی آئی اےکے ٹکٹوں پربھی عوام کوریلیف دیا تھا ۔















