اہم خبریں

ق لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 2 جنوری کو طلب

لاہور(نیوز ڈیسک)ق لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 2 جنوری کو طلب کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق ق لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 2 جنوری بروزپیر کو طلب کر لیا گیاہے،تمام اراکین کی ایک روز قبل لاہور میں موجودگی یقینی بنائی جائے گی، اجلاس میں ق لیگ کی نمائندگی چودھری مونس الہٰی کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے اہم فیصلے کئے جا ئیں گے۔

متعلقہ خبریں