اہم خبریں

چودھری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)چودھری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق پیر کو چودھری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ،صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے سینئر نائب صدر کی تعیناتی کی منظوری دی،اس ضمن می چودھری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر نے کانوٹیفیکشن بھی جاری کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں