Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعہ کو ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق احسن اقبال نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ چین اور اس دوران چینی حکام سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ملاقات میں وزارت منصوبہ بندی سے متعلقہ امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔