اہم خبریں

امپورٹڈ حکومت نے فسطائیت کا ریکارڈ قائم کردیا ہے،محمود خان

پشاور (اے بی این نیوز)سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما علی امین گنڈاپور کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ امپورٹڈ حکومت نے فسطائیت کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ عوام تحریک انصاف کے ساتھ حقیقی جمہوریت و آزادی کی تحریک میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انشاء اللہ آخری جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔

متعلقہ خبریں