اہم خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ ، معین وٹو اور آغا رفیع اللہ کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ ، معین وٹو اور آغا رفیع اللہ نے جمعرات کو یہاں الگ الگ ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں