اہم خبریں

شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

شیخوپورہ (اے بی این نیوز)شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔ شرقپور پولیس کاکہناتھا کہ ڈرون معمول کی پرواز پر تھا،پولیس اور حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گراہے جس پر تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، طیارہ غیر ملکی ہے۔

متعلقہ خبریں