پیپلز پارٹی والے آئین کی بات کرتے ہیں لیکن خود عمل نہیں کرتے، پی ٹی آ ئی رہنما

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی والے آئین کی بات کرتے ہیں لیکن خود عمل نہیں کرتے، پی ٹی آ ئی رہنما فیصل جاوید اور علی محمد خان نے پیپلز پا رٹی پر تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ آئین کے مطابق نوے دن میں الیکشن ہونے ہیں، تو عمل کیوں نہیں ہوا،فیصل جاوید نے کہا سپریم کورٹ رات کو کھلی عمران خان نے کوئی اٹیک نہیں کیا، علی محمد خان کہتے ہیں عمران خان سب کچھ ہوسکتے ہیں کیا دہشتگرد ہوسکتے ہیں، بلاول آپ کے نانا نے ائین بنایا تھا۔