اہم خبریں

یوم استحصال کشمیر، وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج 3 بجے طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں وہ سعودی عرب، ترکیے دفاعی معاہدے سے کابینہ کو آگاہ کریں گے ۔

اجلاس میں ملک کی معاشی ، سکیورٹی صورتحال زیر غور آئے گی۔

یاد رہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں۔آزاد کشمیر میں تیسرے مرحلے کا انتخابی دنگل کا آغاز ہو گیا، 4 حلقوں میں پولنگ شروع

متعلقہ خبریں