اہم خبریں

بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا،آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور کرتے ہو ئےصارفین پر اضافی چارج عائد کر دیا گیا،نیپرا نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کی منظوری دیدی،صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کیا جائیگا،اضافی سرچارج کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا ،اضافے کے بعد اضافی سرچارج 3 روپے 82 پیسے کا ہوگا۔

متعلقہ خبریں