اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی اکثریت،وزارت اعلیٰ انکاحق ہے،آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میرے لیے حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں۔اپنے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ حمزہ شہباز ان کیلئے بلاول بھٹو سے کم نہیں۔پنجاب کی سیاسی صورت حال پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ ارکان کی تعداد زیادہ ہے، پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ ان کا حق ہے۔

متعلقہ خبریں