اہم خبریں

آٹے سے لدی 04 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2400 تھیلے آٹا برآمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں، آٹے سے لدی 04 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2400 تھیلے آٹا برآمد ، 04 ڈرائیور گرفتار،نصیر آباد پولیس نے ڈرائیور رمضان سے 1160 تھیلے آٹا اور ڈرائیور وزیرذادہ سے 200 تھیلے آٹا برآمد کیا،صدرواہ پولیس نے ڈرائیور اقبال سے 750 تھیلے آٹا اور ڈرائیور اسد سے 290 تھیلے آٹا برآمد کیا، ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں