اہم خبریں

لیفٹننٹ جنرل(ر) امجد شعیب مقدمے سے ڈسچا رج،فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس ،ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے لیفٹننٹ جنرل(ر) امجد شعیب کو مقدمے سے ڈسچا رج کر دیا ، فوری طور پر رہا کرنے کا حکم ،،،، فیصلے میں کہا گیا لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا 27 فروری کو دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ الزام ثابت کرنے کے لیے کوئی مصدقہ ثبوت موجود نہیں، جو ریمانڈ کے لیے کافی ہوں۔

متعلقہ خبریں