اہم خبریں

پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) راولپنڈی پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر اور کینٹ کے حساس علاقوں سے 22بھکاری گرفتار کر لئے گئے، انچارجزبیگراسکواڈز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ وربھکاریوں کے خلاف کاروائی کی
بھکاریوں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمہ درج ،پیس کا کہنا ہے کہ عوام پیسہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں۔

متعلقہ خبریں