لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا،متعددگرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران فائرنگ اور پتھراؤ بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران فائرنگ اور پتھراؤ بھی کیا گیا۔جھگڑے کے بعد پولیس کی نفری یونیورسٹی پہنچی اور فائرنگ میں ملوث ملزم سمیت متعدد طلبہ کو گرفتار کرلیا۔