پشاور (اے بی این نیوز)صوبائی حکومت کا یوم اقبال پر کل عام تعطیل کااعلان۔ 9نومبر کو علامہ اقبال ڈے کے موقع پر سرکاری ادارے بند ہوں گے ۔
صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں بھی اقبال ڈے کی چھٹی ہوگی ۔
خیبرپختونخوامیں سرکاری تعطیل کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :دنیا کو ماسکو کی ضرورت ہے،واشنگٹن یا برسلز کچھ نہیں کرسکتے،روسی صدر پیوٹن